Tag Archives: پلوامہ حملہ ‏

راج ٹھاکرے

بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کا دعویٰ جھوٹ ہے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی ہندو انتہا پسند تنطیم این این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار انتخابات  جیتنے کیلئے جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے ، راج ٹھاکرے نے  پلوامہ طرز کے ایک اور حملے کی پیش گوئی بھی کردی۔ راج ٹھاکرے نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب پٹھان کوٹ کا واقعہ ہوا تب بھی ریاستی انتخابات ہونے والے تھے ، اب بھی انتخابات سے  قبل پلوامہ حملہ ہوا ، بی جے پی سرکار انتخابات جیتنے کیلئے مسلسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ومن وشرام

پلوامہ حملہ مودی سرکار نے خود کرایا، بھار...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

نئی دہلی (92 نیوز) پلوامہ ڈرامے کو بے نقاب کرتے ہوئے بھارتی سماجی رہنما ومن وشرام نے  کہا کہ پلوامہ حملہ مودی سرکار نے خود کرایا۔ ومن وشرام نے واضح کہا کہ پلوامہ حملہ پاکستان کے خلاف مودی سرکار کی سوچی سمجھی سازش ہے ، حملہ مودی سرکاری نے خود کرایا۔ ومن وشرام کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا 8دن پہلے علم تھا اور یہ بات سکیورٹی میٹنگ میں ڈسکس ہوئی تھی  ، مودی سرکار چاہتی تو حملہ روک سکتی تھی۔ ومن وشرام نے مزید کہا کہ پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے مودی سرکار نے حملہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن یادو

کلبھوشن یادو کیس میں پاکستان آج عالمی ع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ دن ۸:۵۵ دن

دی ہیگ ( 92 نیوز) کلبھوشن یادو کیس  میں پاکستان آج عالمی عدالت میں حتمی دلائل دیگا ۔ تیسرے روز کیس کی سماعت کے دوران بھارتی وکیل نے بھی  تسلیم کرلیا کہ حسین مبارک پٹیل کے جعلی نام سے پاسپورٹ بنوایا گیا لیکن اس پر سزائے موت نہیں ہوسکتی، ریلیف چاہتے ہیں معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے جب کہ   ذلت اس کا مقدر بن گئی ہے  بھارتی وکیل بوکھلا گیا، جواب الجواب میں بھی پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ بھارتی وکیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز