Tag Archives: پلان

حسین نواز ، انٹری ، نواز شریف ، پلان ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ، شہباز شریف

حسین نواز کی پھر انٹری، نواز شریف نے پلان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

لاہور (92 نیوز) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا نوازشریف نے پلان حسین نواز کو بتا دیا۔ وہ مولانا سے رابطہ رکھیں گے اور ایک ایک لمحے کی رہنمائی کرینگے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف کے خط کی تصدیق کر دی ۔ نواز شریف تین وقت کے وزیراعظم رہے ان کو پتا تھا یہ سب ہو گا۔ نواز شریف کا خط حسین نواز تک پہنچا دیا ہے ۔  کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بولے حسین نواز سوشل میڈیا کے ذریعہ سب کو لمحہ با لمحہ باخبر رکھے گے۔ مولانا اور نواز شریف کا رابطہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل اسٹیڈیم ، شائقین ، مشکلات ، بچانے ، ٹریفک ، پلان ، تیار

نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین کو مشکلات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

 کراچی (92 نیوز) نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین کو مشکلات سے بچانے کیلئے ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا۔ شائقین کو پارکنگ ایریاز سے بذریعہ شٹل سروس اسٹیڈیم تک لایا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیم  کامیچ دیکھنےکےلئے اسٹیڈیم جانے والوں کی سہولت کےلئے چار مقامات پر پارکنگ ایریا بنائے گئے ہیں۔ پارکنگ ایریا سے شٹل سروس کےذریعے شائقین کو اسٹیڈیم پہنچایا جائے گا۔ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کر دی جائیں گی۔ شائقین کی گاڑیاں کھڑی کرنے کے لئے چار مقامات پر پارکنگ ایریا بنائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم زراعت گروتھ ایمرجنسی پلان 309 ارب 16 منصوبے

وزیراعظم کا زراعت گروتھ ایمرجنسی پلان تی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے زراعت گروتھ ایمرجنسی پلان تیار کر لیا۔ پلان کے مطابق 309 ارب کے 16 بڑے منصوبے شروع ہونگے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 93 کے بعد ٹڈی دل کا اتنا بڑا حملہ ہوا ہے۔ انھوں نے سندھ جاکر متاثرہ علاقے کا  معائنہ بھی کیا۔ حکومت  جلد اس مسئلے پر قابو پالے گی ۔ انھوں نے کہا کہ جب تک زراعت پر توجہ نہیں دی جاتی اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ دس سالوں تک زراعت کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز