Tag Archives: پلان بی

مولانا ، پلان بی ، ختم، رہبر کمیٹی ، سڑکیں ، کھولنے ، اعلان

مولانا کا پلان بی ختم، رہبر کمیٹی کا سڑکی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مولانا کا پلان بی ختم ہو گیا۔ رہبر کمیٹی نے سڑکیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔ اکرم خان درانی کی زیر صدارت رہبر کمیٹی کا اجلاس انکی رہائش گاہ پر ہوا۔ رہبر کمیٹی نے اتفاق رائے سے پلان بی کے تحت سڑکیں بند کرنے کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں اکرم درانی کا کہنا تھا کہ عمران خان قوم کی حالت پر رحم کرتے ہوئے گھر چلے جائیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن آئندہ کے مشترکہ لائحہ عمل کی تیاری کیلئے اے پی سی بلائیں۔ مسلم لیگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے یو آئی ف ، پلان بی ، کامیاب ، حکمت ، عملی تیار

جے یو آئی ف کی پلان بی کو کامیاب بنانے کے ل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۸ شام ۳:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جے یو آئی ف نے پلان بی کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی۔ مولانا فضل الرحمٰن دھرنے کے تمام مقامات کا دورہ کرینگے۔ سربراہ جے یو آئی ف آج نوشہرہ اور مالاکنڈ پہنچیں گے۔ جیکب آباد، نوشہرہ، گھوٹکی اور دیگر مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، بنوں، روہڑی، خضدار، کندھ کوٹ میں بھی احتجاج کیا گیا۔ ادھر ملک کی اہم شاہراہیں بند ہیں۔ کارکنوں نے سڑکوں پر نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ کندھ کوٹ میں چاروں صوبوں کو ملانے والی اہم شاہراہ انڈس ہائی وے بلاک کر دی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے یو آئی ف ، پلان بی ، عملدرآمد ، شروع ، شہروں ، شاہراہیں ، بند

مولانا کے کارکنوں کا پلان بی پر عملدرآمد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) مولانا کے کارکنوں نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ جے یوآئی نے اسلام آباد، کراچی سمیت مختلف شہروں میں شاہراہیں بند کر دیں۔  مانسہرہ ، بنوں اور راولپنڈی میں بھی احتجاج جاری ہے۔ جیکب آباد اور مالاکنڈ میں بھی شاہراہیں بند ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ہیں۔  ادھر کوئٹہ چمن شاہراہ اور جیک آباد میں شاہراہوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ شاہراہ کی بندش سےٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی، بڑی تعداد میں گاڑیاں اور مسافر پھنس کر رہ گئے۔ دوسری طرف حکومت نے بھی مولانا کے پلان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے یو آئی ، پلان بی ، چمن ، جیک آباد ، شاہراہوں ، بند

جے یو آئی ف کا پلان بی ، چمن اور جیک آباد ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جے یو آئی ف نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ کوئٹہ چمن شاہراہ اور جیک آباد میں شاہراہوں کو بند کردیا۔ شاہراہ کی بندش سےٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی، بڑی تعداد میں گاڑیاں اور مسافر پھنس کر رہ گئے۔ ادھر حکومت نے بھی مولانا کے پلان بی سے نمٹنے کیلئے کمر کس لی۔ لاہور پولیس کے افسروں اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔ ملتان میں پولیس الرٹ ہے ، جہلم میں بھی مختلف مقامات پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔  دوسری طرف وزیر اعظم کی معاون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ، ن لیگ وفد،آج ، فضل الرحمان سے ملاقات، اسلام آباد، 92 نیوز

جے یو آئی دھرنے کو 10 روز مکمل، پلان بی پر ع...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۱ شام ۷:۵۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) رابطے اور ملاقاتیں کسی کام نہ آئیں، اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کو 10 روز مکمل ہو گئے۔ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر جے یو آئی نے پلان بی پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔ نئے پلان کے تحت جے یو آئی ملک بھر میں تجارتی شاہراہوں کو بند کرے گی۔انڈس ہائی وے،شاہراہ ریشم،چمن بارڈر کو جانے والی شاہراہیں بھی بند کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق۔مولانا فضل الرحمٰن نے پلان بی کےساتھ ساتھ اسلام آباد کا دھرنا جاری رکھنے یا ختم کرنے کیلئے رہنماؤں سے تجاویز مانگ لی ہیں۔ صوبائی قیادت کی رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان جے یو آئی پلان بی سی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیر اعظم کو استعفیٰ دینے کیلئے  دی گئی دو روزہ مہلت کے ختم ہونے کو ہے ، ابھی تک استعفیٰ نہیں آیا لیکن بیک ڈور رابطوں میں تیزی ضرور آچکی ہے ، مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا طویل اجلاس ہوا جس میں پلان بی اور سی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے لچک کا مظاہرہ نہ ہونے پر مولانا فضل الرحمان نے معاملات اے پی سی میں لے جانے کا اعلان کر دیا، ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس کل بلائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز