Tag Archives: پشین ‏


بلوچستان ،9ہزار 92غیرقانونی ٹیوب ویل، چلائے جانیکا انکشاف، پشین ، 92 نیوز

بلوچستان میں 9 ہزار 92 غیرقانونی ٹیوب ویل چ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۸ شام ۷:۲۸ شام

پشین (92نیوز) بلوچستان میں کرپشن کی انوکھی داستان منظر عام پر آگئی ، وزارت توانائی کی ناک کے نیچے 9 ہزار 92 غیر قانونی ٹیوب ویل چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، رپورٹ 92 نیوز نے حاصل کرلی۔ وزارت توانا ئی کی دستاویز کے مطابق یہ ٹیوب ویل 13 اضلاع میں چلائے جارہے ہیں، سب سے زیادہ 1204 ٹیوب ویل ضلع پشین میں چل رہے ہیں، 552 ٹیوب ویل قلعہ عبداللہ، 455 مستونگ، 438 موسی خیل، 382 سکندر آباد میں چل رہے ہیں۔ نائنٹی ٹو نیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق 165 ٹیوب ویل زیارت، 150 تربت، 145 نوشکی، 142 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز