Tag Archives: پشتون سوسائٹی

وزیر خارجہ لندن پشتون سوسائٹی ‏92 نیوز وزیرخارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏

وزیر خارجہ کی لندن میں پشتون سوسائٹی کے ز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ شام ۱۲:۰۵ شام

لندن ( 92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں پشتون سوسائٹی کے زیراہتمام ہونے والی تقریب میں شرکت کی ، دہشت گردی کیخلاف آپریشن کےدوران پشتون برادری کی خدمات کوسراہا۔ لندن  میں  یونائٹیڈ پشتون سوسائٹی  کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےبھی خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نےکہا کہ پشتون برادری میں نفاق ڈالنےکی ناکام کوشش کی جارہی ہےجس میں بھارت براہ راست ملوث ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان کوگرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز