Tag Archives: پشاور


ملزم عامرتہکال ، تشدد ، برہنہ ، ملوث 3 پولیس اہلکاروں ، جسمانی ریمانڈ منظور ، مجسٹریٹ عدالت ، پشاور ، 92 نیوز

ملزم عامرتہکال پرتشدد، برہنہ کرنے میں مل...

۰۶ جون, ۲۰۲۰ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

پشاور (92 نیوز) پشاور میں پولیس کی جانب سے ملزم عامرتہکال پرتشدد اور اسے برہنہ کرنے کے کیس میں گرفتار تینوں ملزموں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ پشاور میں ملزم عامرتہکال پرتشدد اور اسے برہنہ کرنے کے کیس میں گرفتارپولیس اہلکار مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے تینوں ملزموں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ادھر ملزم عامر تہکالے پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے اسمبلی چوک میں کھڑی پولیس بکتربند گاڑی کو ہٹا دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.