Tag Archives: پشاور


PDA

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین بھی مط...

10 اکتوبر, 2020 3:41 شام 3:41 شام

پشاور ( 92 نیوز) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین بھی اپنے مطالبات منوانے سڑکوں پر نکل آئے۔ ملازمین نے جمرود روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک بند کی اور مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی۔ پشاور  ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات منوانے کےلئے احتجاج پرہیں ، ملازمین پی ڈی اے بلڈنگ حیات آباد میں جمع ہوئے اور نعرہ بازی کی ، ملازمین کا مطالبہ تھا کہ اپ گریڈیشن، پیشن پیکیج دیا جائے اور ملازمین کا پلاٹ کوٹہ دو سے بڑھا کر دس فیصد کیا جائے۔ مظاہرین نے پی ڈی اے بلڈنگ میں احتجاج مارچ کے بعد جمرود روڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز