Tag Archives: پشاور زلمی

پی ایس ایل 2020 ریٹیشن ونڈو بند لاہور 92 نیوز لاہور قلندرز ن لاہور قلندرز فخر زمان محمد حفیظ ڈیوڈ ویزے شاہین شاہ آفریدی ری ٹین سہیل اختر حارث رؤف سلمان بٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد محمد نواز شین واٹسن احمد شہزاد عمر اکمل محمد حسنین نسیم شاہ احسان علی پشاور زلمی حسن علی کیرون پولارڈ وہاب ریاض کامران اکمل ڈیرن سیمی امام الحق عمر امین

پی ایس ایل 2020 کیلئے ریٹنشن ونڈو بند

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیوز)   پی ایس ایل 2020 کےلئے ریٹینشن ونڈو  بند ہو گئی ، لاہور قلندرز نے فخر زمان ، محمد حفیظ ، ڈیوڈ  ویزے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا۔ پی ایس ایل 2020 کیلئے لاہور قلندرز نے سہیل اختر ، حارث رؤف اور سلمان بٹ کو بھی ری ٹین کیا ہے ۔ کراچی کنگز نے بابر اعظم ،محمد عامر ،عماد وسیم ،افتخار احمد ، عامر یامین ،اسامہ میر  اور عمر خان کو ریٹین کیا ۔ ملتان سلطانز نے  محمد عرفان ، شاہد آفریدی ،جیمز وینس ، جنید خان ،شان مسعود ، علی شفیق  اور محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرن سیمی ‏

پشاور زلمی نے ایونٹ میں اچھا کھیل پیش کیا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کی رنر اپ ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ  ہماری ٹیم نے  ایونٹ میں اچھا کھیل پیش کیا ۔ ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ کراچی آنے والے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو اندازہ ہو گیا  ہے کہ پاکستان میں انتہائی  پرجوش تماشائیوں کے سامنے کھیلنا کتنا زبردست تجربہ ہے ۔ فائنل میں ہارنے والے کپتان ڈیرن سیمی نے  فاتح ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو مبارکباد پیش کی  اور کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے ۔ ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ تین سال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعید غنی

پشاور زلمی کا فین سعید غنی کا بیٹا ہار پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) پشاور زلمی کا فین رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی کا بیٹا اپنی ٹیم کی شکست پر رونے لگ گیا۔ پی ایس ایل فور کے فائنل میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  اور پشاور زلمی آمنے سامنے  آئیں ، پشاور کے سپورٹران میں پاکستان پیپلزپارٹی کے  صوبائی وزیر سعید غنی کے صاحبزادے بھی شامل تھے ۔ اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے سعید غنی کے صاحبزادے والد کے ہمراہ  اسٹیڈیم گئے مگر اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی ٹیم کی شکست برداشت نہ کر سکے اور  رونے لگے ۔ ننھے فین کی اپنی ٹیم کے ہارنے پر رونے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پی ایس ایل فائنل پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

 راولپنڈٰی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطہ کی ویب پر ٹویٹ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ایس ایل سیزن فورکا فائنل کھیلنے والی پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ “پاکستان زندہ باد “۔

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور زلمی نے دوسرے الیمینیٹر میں اسلام آ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

کراچی (92 نیوز) دوسرے الیمینیٹر میں پشاورزلمی نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48رنز سےشکست دے دی۔ پشاور زلمی نے مسلسل تیسری مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کیا کر لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاورزلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 20اوورز میں 214رنز بنائے،،پشاور کے اوپنرز کامران اکمل اور امام الحق نے 135رنز کاشاندار آغاز فراہم کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں، کامران اکمل نے 74اور امام الحق نے 58رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ پشاور کے کیرن پولارڈ اور ڈیرن سیمی نے بھی اسلام آباد کے باؤلرز پر خوب لاٹھی چارج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور زلمی پی ایس ایل فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوالیفائر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو 10رنز سے ش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ شام ۱۰:۵۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل فور کے فیصلہ کن معرکے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی۔ شین واٹسن نے آخری اوور میں کیرن  پولارڈ کو آؤٹ کیا۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی آخری اوور میں رن آؤٹ ہوئے۔ شین واٹسن نے 43 گیندوں پر 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں پر 186 رنز بنائے۔ جواب میں پشاور زلمی سات وکٹوں پر 176 رنز بنا سکی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور گروپ میچز  کا مرحلہ ختم ہو گیا، آخری گروپ میچ میں پشاور زلمی نے   کراچی کنگزکو61 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل  کرکٹ اسٹیڈیم  کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل فور  کے آخری گروپ میچ میں   پشاور زلمی نے  کراچی کنگز61 کو رنز سے شکست دی ۔ دو سو چار رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف  22رنز کے مجموعی اسکور پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ کولن انگرم نےپشاور  کے باؤلرز کے سامنے مزاحمت جاری رکھی اور ٹیم کا اسکور 125رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، آج لاہور اور ملتان ، پش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں آج ڈبل دھمال ہو گی ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز  دوپہر دو بجے مدمقابل ہوں گے جب کہ پشاور زلمی اور کراچی کنگ زمیں شام 7 بجےجوڑ  پڑیگا۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں ، آج کے میچز جیتنے کی صورت میں بھی ان ٹیموں کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا اورپلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ کراچی کنگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، غیرملکی کھلاڑی بھی کراچی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کے آخری مرحلے میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے غیر ملکی کھلاڑی بھی شہر قائد پہنچ گئے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے کھلاڑی  آج شام پنجہ آزما ہونگے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی گزشتہ رات کراچی پہنچے ، ٹیم کے مینٹور سر ویوین رچرڈز بھی ٹیم کے ہمراہ شہر قائد پہنچے ،اسٹار آل راؤنڈر شین واٹسن کی 14 سال بعد پاکستان آمد ہوئی ۔ پی ایس ایل فور میں  غیرملکی کھلاڑیوں میں ڈیون اسمتھ، فواد احمد، رئیل روسوو ، ڈی جے براوو اور بیری گرنی بھی شامل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی پی ایس ایل فور دبئی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قلندرز

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

 کراچی (92 نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے ہرا دیا۔ یونائیٹڈ نے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈیلپورٹ کی دھواں دار بیٹنگ اور فہیم اشرف کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور مقررہ 20 اوورز میں 238 رنز بنائے۔ اسلام آباد کے کیمرون ڈیلپورٹ اور چیڈوک والٹن نے 118 رنز کی شراکت داری کر کے ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنا دی۔ ڈیلپورٹ نے شاندار بیٹنگ کرتےہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور کا میلہ پاکستان منتقل ، پہل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا میلہ پاکستان منتقل ہو گیا ، پہلا میچ آج شام ہو گا جہاں لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میدان میں اترے گی ۔ دبئی کے صحراؤں سے ہوتا ہوا پی ایس ایل فور  کا آخری مرحلہ پاکستان میں آج شام سے کھیلا جائے گا ، میچ کراچی کے  نیشنل اسٹیڈیم میں شام سات بجے کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلوں میں ہونے والے تمام مقابلوں کی میزبانی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم کرےگا،شائقین کا جوش بھی ساتویں آسمان کو پہنچ گیا ۔ پی ایس ایل  فور اگر مگر کے دلچسپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق

مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

دبئی ( ویب ڈیسک ) مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے بازبن گئے۔ پشاور زلمی کی جانب سے لاہور  قلندرز کیخلاف ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے  میچ میں ناقابل شکست 59 رنز بنانیوالے مصباح الحق نصف سینچری بنا کر دنیا کے معمر ترین  بلے باز بن گئے ۔ مصباح الحق نے  44 سال 281 دن کی عمر میں ففٹی بنا کر ریکارڈ قائم کیا ۔ یادرہے  ٹی 20  میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریم ہک اور پال کالنگ ووڈ 41 ویں سالگرہ کے بعد سنچریاں بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

ابوظہبی ‏ پشاور زلمی پی ایس ایل فور لاہور قلندرز

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو چار وکٹوں س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 ابوظہبی (92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے لاہور قلندرز  کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے مصباح الحق سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ کپتان ڈیرن سیمی کے ساتھ ملکر لاہور قلندرز کوچار وکٹوں سے دھول چٹا دی۔ تجربہ کار مصباح الحق نے  59 رنز کی فتح گر اننگز کھیلی۔ کپتان ڈیرن سیمی نے بھی شاندار 46 رنز بنائے۔ پشاور زلمی کے پہلے پانچ کھلاڑی محض بیس رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین سدھار گئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے تین ،راحت  اور ڈیوڈ ویزے نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل ٹورنامنٹ پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز

پی ایس ایل فور ، آج دو میچز کھیلے جائینگے

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں ابوظہبی مرحلے کا آج آخری روز ہے جس میں دو میچز کھیلے جائینگے ، پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ  میدان میں مقابل ہونگے ۔ قلندرز اور زلمی کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں دوسری بار ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی ۔  پہلی بار کامیابی نے پشاورزلمی کے قدم چومے ۔  لاہور قلندرز پی ایس ایل فور کے سب سے کم مجموعی اسکور پر 78 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ دن ۷:۵۹ دن

ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن  دکھائیں گے،  آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی  پہنچ گیا ، دو روزہ  آرام کے بعد  پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ  دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز