Tag Archives: پشاورزلمی ‏

اسلام آباد یونائیٹڈ الیمینیٹر پاکستان سپر لیگ سیزن فور پشاورزلمی ‏ کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چار ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ شام ۱۰:۵۵ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پہلے الیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کا پی ایس ایل فور میں سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایس ایل فور کا ایکشن ،تھرل اور انٹرٹینمنٹ سے بھر پور پہلا ایلی مینیٹراسلام آباد یونائیٹڈ  کے نام رہا ۔ دفاعی چیمپئن  نے کراچی کنگز کیخلاف آخری اوور میں چار وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔ آصف علی نے 10 گیندوں پر 24 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں  نو وکٹوں پر 161 رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل 4

پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا ، دو دن آرام کے بعد شارجہ کے میدان میں میلہ سجے  گا، شارجہ میں آج کھیلے جانے والے واحد میچ میں پہلے مرحلے کی ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل فور کا میلہ شارجہ پہنچ گیا، شارجہ کے تاریخی گراؤنڈ میں خوب شوروغل ہوگا ۔ پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے میں 24 فروری تک میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فور میں  اب تک عمر اکمل 129 رنز کیساتھ بلے بازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز