Tag Archives: پر امن ‏

اپوزیشن ‏ آزادی مارچ ‏ پر امن ‏ پرویز خٹک ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفد

اپوزیشن نے آزادی مارچ میں پر امن رہنے کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن کے وفد کے حکومت سے معاملات طے پا گئے ،  حکومتی ٹیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے آزادی مارچ میں پر امن رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے ،  اگر وہ پرامن بیٹھیں گے تو کچھ نہیں کہیں گے۔ وزیر داخلہ پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت احتجاج میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی ، امید ہے جے یو آئی  آئین و قانون کے دائرہ میں رہ کر احتجاج کرے گی  ، ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ  ڈیڈ لاک جلسے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریار آفریدی ‏

جنگ تباہی ، ہم امن کی بات کرتے ہیں ، شہریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے کہا کہ  جنگ تباہی ہے، ہم امن کی بات کرتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کاکہناہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن کےلیے کام کیا ، دہشت گردی کےخلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان نے لڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہریار آفریدی  کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں، آئندہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ، ان کا مقصد انسانیت کی تذلیل ہے ،پاکستان 1989 سے اب تک بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز