Tag Archives: پریڈ

میئر میکسیکو ‏ زنانہ لباس ‏ پریڈ ‏ میکسیکو سٹی نیٹ نیوز

وعدے پورے نہ کرنے پر میئر میکسیکو کو زنان...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷ شام ۱۲:۵۷ شام

میکسیکو سٹی(نیٹ نیوز) میکسیکو کے ایک قصبے میں عوام نے انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے پر میئر کو انوکھی سزا دی اور انہیں زنانہ لباس پہنا دیا اور سڑکوں پر گھمایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سان انڈریاس پیورٹو ریکو کے میئر جاویر جیمنیز نے وعدہ کیا تھا کہ وہ الیکشن جیتنے کے بعد علاقے میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی کا نظام بہتر بنائیں گے ، تاہم بعد میں انہوں نے ٹال مٹول سے کام لینا شروع کر دیا۔ میئر کی بہانے بازیوں سے تنگ عوام میئر کے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم پاکستان ‏

یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ہوگی ، م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) یوم پاکستان پر تینوں مسلح افواج کی پریڈ ہو گی جب کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی ہوں گے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل  آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ  یوم پاکستان پر پریڈ میں تینوں مسلح افواج  شامل ہوں گی ۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے جب کہ متحدہ عرب امارات کے آرمی چیف اور عمان کے اعلیٰ حکام بھی پریڈ کا حصہ ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز