Tag Archives: پریانکا چوپڑا ‏


شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑا کا نام اقوام...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پریانکا چوپڑا کو نفرت آمیز رویہ مہنگا پڑنے لگا۔ پاکستانی فنکاروں کے بعد وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی میدان میں آ گئی اور اقوام متحدہ کو خط لکھ ڈالا جس میں اداکارہ سے  امن سفیر کا اعزاز واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ایٹمی جنگ کی حامی ہیں اور امن سے زیادہ جنگ کا پیغام دے رہی ہیں۔ ان کا یہ رویہ اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالات اٹھاتا ہے۔ پریانکا چوپڑا نے فروری میں پاکستان اور بھارت میں جنگی صورتحال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز