Tag Archives: پرچہ ‏


میٹرک امتحانات ،سندھ کے تعلیمی بورڈ کی اہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱:۰۱ شام ۱:۰۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ میں میٹرک کے امتحانات نے صوبائی حکومت کو بڑے امتحان میں ڈال دیا، مختلف شہروں میں نویں اور دسویں کے پرچوں میں آج بھی نقل مافیا متحرک رہا۔ حیدرآباد، دادو اور قمبرمیں بھی میٹرک امتحانات کے امیدوار بلا خوف گائیڈ بک اور موبائل فون کے ذریعے پرچے حل کرتے رہے، سکھر میں انگلش اورشکار پور میں اردو کا پرچہ طالب علموں کو وقت سے پہلے ہی مل گیا۔ آج پھر سکھر بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کا ہونے والا انگلش کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہو گیا  جو موبائل فون کے وٹس ایپ  گروپس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز