Tag Archives: پرویز رشید ‏

مجرم کو سیاسی رہنما بنانےکی کوشش رائیگاں ہی جائیگی ، مراد سعید

مجرم کو سیاسی رہنما بنانےکی کوشش رائیگاں ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پرویز رشید کے بیان پر پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما اور وزیر مواصلات مراد سعید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجرم کو سیاسی رہنما بنا کر پیش کرنے کی جتنی کوشش بھی کر لی جائے، ناکامی ہی ملے گی۔ مراد سعید نے کہا کہ مجرم کو سیاسی رہنما بنانےکی کوشش رائیگاں ہی جائیگی ,  پرویز رشید صاحب روز اول سے کسی غلط فہمی کا شکار ہیں کہ قوم نواز شریف کی وارداتوں سے غافل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی جیل جانے میں عمران خان کا نہیں خود انکا، انکی اولاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سے اہلخانہ و پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،عوامی رابطہ مہم تیز کرنیکی ہدایت ‏

نوازشریف سے اہلخانہ و پارٹی رہنماؤں کی مل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں، نواز شریف نے معیشت کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے رہنماؤں کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن ہے ، مریم نواز ، حمزہ شہباز شریف  اور شریف فیملی کے دیگر افراد نوازشریف سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ مسلم لیگ ن کے سینئررہنما خواجہ آصف ، سیکرٹری جنرل احسن اقبال،طلال چودھری ، پرویز رشید  اور رانا مشہود سمیت  متعدد پارٹی رہنما کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملے۔ ملاقاتوں کے دوران بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، جے آئی ٹی کاشہباز شریف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والی نئی جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں ، جے آئی ٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ، چودھری نثار ، خواجہ آصف ، پرویز رشید ، عابد شیر علی،رانا ثنااللہ کو آج  پیش ہونے کا حکم  دےدیا ۔ جے آئی ٹی کی جانب سے  28 پولیس اہلکاروں کو بھی  25 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پی ایس امداداللہ بوسال ، سیکرٹری قانون نواز گوندل اوراے ڈی سی ریونیو عرفان نواز کو بھی طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز