Tag Archives: پرویز خٹک

کپتان ‏ سادگی ‏ سکیورٹی حصار ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایئرپورٹ ‏ پروٹوکول کھلاڑیوں کے کپتان ‏ والہانہ استقبال ‏ وزرا ‏ پارٹی رہنما پھولوں کے ہار عام لوگ لاؤنج ‏ استقبال ‏ پارٹی کارکن ہٹو بچو ‏ خوشگوار حیرت ‏ کپتان کی سادگی ‏ عش عش ‏ ویلکم ‏ قریبی عزیز‏ جہانگیر ترین وفاقی وزیرشفقت محمود غلام سرور خان ‏ مبارکباد ‏ ‏ فردوس عاشق اعوان اعظم سواتی مراد سعید علی امین گنڈا پور علیم خان وزیر اعلیٰ کے پی ‏ محمود خان پرویز خٹک ‏ ڈھول کی تھاپ ‏ معاون خصوصی ‏ جوش وخروش ‏ جذبہ دیدنی ‏ پی ٹی آئی ‏ ووٹر ‏ دیانتدار قیادت

کپتان کی وطن واپسی پر سادگی ، کوئی سکیورٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ دن ۶:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کے کامیاب دورے سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی کپتان کی سادگی دیکھنے لائق تھی ، کوئی پروٹوکول تھا نہ ہی سکیورٹی حصار ۔ کھلاڑیوں کے کپتان کی وطن واپسی پر  والہانہ استقبال کیا گیا ،وزرا اور پارٹی رہنماؤں نے کپتان کو پھولوں کے ہارپہنائے، وزیراعظم عام لوگوں کی طرح لاؤنج سے باہرآئے، عمران خان کے استقبال کے لیے شہریوں اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم کے ائیرپورٹ سے باہر نکلنے پر نہ ہٹو بچو کی صدائیں آئیں نہ کوئی سکیورٹی حصار تھا ، اسلام آبادایئرپورٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اختر مینگل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بی این پی مینگل ‏ وزیر دفاع پرویز خٹک پریس کانفرنس

معاہدے پر غلط عملدرآمد نہ ہونے کے باعث غ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام ۲:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث غلط فہمیان پیدا ہوئیں ،  ماضی میں لاٹھی سے سمجھانے کی کوشش کے خطرناک نتائج نکلے ۔ پرویز خٹک نے بتایا کہ  چھ نکاتی ایجنڈے پر مکمل اتفاق ہوا ہے ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ  اتحادیوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہوگئیں تھیں تاہم چھ نکاتی ایجنڈے پرمکمل اتفاق ہوا ،  18ویں ترمیم سمیت صوبائی خودمختاری میں کٹوتی کوقبول نہیں کریں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ وزیر دفاع ‏ پرویز خٹک ‏ شمالی وزیرستان ‏ پاک فوج ‏ چیک پوسٹ پر حملہ

چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ، لاقانونیت کی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

اسلام آباد( 92 نیوز )وزیر دفاع پرویز خٹک نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شخص یا گروہ کو عوام کی تکالیف اور مشکلات کو جواز بنا کر اِس پر کسی قسم کی سیاست یا لاقانونیت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے ردعمل میں کہا کہ گزشتہ روزکے واقعے میں چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے ، ایک گروپ نے چیک پوسٹ پربراہِ راست فائرنگ کی ،5جوانوں کے زخمی ہونے پر سیلف ڈیفنس میں جوابی فائرنگ کی گئی ،مشتعل ہجوم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۴ شام ۴:۰۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بتایا کہ بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہوئے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ شریک ہوئے،سب کی متفقہ رائے ہے یہ پاکستان کیخلاف جارحیت ہے،پاکستان جوابی کارروائی کرے گا۔ وزیر خارجہ کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری

فواد چودھری کے بھائی کی تقریب ولیمہ سیاسی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

دینہ ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کے بھائی چودھری فراز کے ولیمے کی تقریب جلسہ گاہ میں تبدیل ہو گئی۔گورنر پنجاب چودھری سرور،وزیر دفاع پرویز خٹک،جہانگیر ترین سمیت درجنوں اہم شخصیات نے شرکت کی۔ فواد چودھری کے بھائی چودھری فراز کی دعوت ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاؤں لڈھر دینہ میں ہوئی ،تقریب کیلئے ایک بڑے پنڈال کو جلسہ گاہ کے انداز میں سجایا گیا تھا۔   تقریب کیلئے پنڈال آنے والے راستوں کو خیر مقدمی بینرز سے سجایا گیا تھا۔وزیراطلاعات کے بھائی کی تقریب ولیمہ شادی کی تقریب کم اور کوئی سیاسی اجتماع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب پرویز خٹک مشتاق غنی

نیب نے پرویز خٹک ، مشتاق غنی ، امجد علی کی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) حکومت ارکان اور وزرا بھی نیب کے ریڈار پر آگئے ۔ نیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک ، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اور سابق چیف سیکرٹری امجد علی کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔ نیب خیبرپختونخوا صوبے میں تعیناتیوں میں بے ضابطگیوں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف سرگرم ہے، ذرائع کے مطابق ہری پور میں پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی میں اختیارات کے ناجائز استعمال پرانکوائری شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف ہری پور کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرعلی خان کو اضافی چارج دے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،ار...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پی ٹی آئی ارکان  قومی اسمبلی  وفاقی وزرا کے رویے سے نالاں نظر آنے لگے ،  وزیرخزانہ کےمعیشت کے حوالے سے اقدامات پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے  ممبران قومی اسمبلی نے وزیر خزانہ  اسدعمر کو زمینی  حقائق مدنظر رکھنے کا مشورہ  دے دیا، 92 نیوزتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےلے آیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان  قومی اسمبلی نے وزیرخزانہ کےمعیشت کے حوالے سے اقدامات پر تحفظات کا اظہار کردیا، ذرائع کے مطابق اسدعمر کو زمینی حقائق مدنظر رکھنے کا مشورہ  دیا گیا۔ ذرائع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز