Tag Archives: پروگرام نائٹ ایڈیشن


ریاض مزاری ، بیوروکریسی ، روئیے سے شاکی ، پروگرام نائٹ ایڈیشن ، گفتگو ، لاہور ، 92 نیوز

ریاض مزاری بھی بیوروکریسی کے روئیے سے شاک...

06 جون, 2020 11:18 شام 11:18 شام

لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے ناراض ایم این اے ریاض مزاری بھی بیوروکریسی کے روئیے سے شاکی۔ پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا پارلیمانی پارٹی کی کسی بھی میٹنگ میں انہیں بولنے کا موقع ہی نہیں ملا، ہماری پارٹی میں وزیر اعظم سے ملنا آسان نہیں۔ ایم این اے ریاض مزاری بولے کہ میں نے عمران خان سے کہا بھی کہ پارلیمانی میٹنگز کو بڑھانے تک مسائل حل نہیں ہوں گے، میرا اپنا ذاتی خیال یہ ہے کہ بیوروکریسی ہماری حکومت سے تعاون نہیں کر رہی۔

تازہ ترین ویڈیوز