Tag Archives: پروڈکشن آرڈر ‏

خورشید شاہ، قومی اسمبلی ، اجلاس ، شرکت ، پروڈکشن آرڈر ، جاری

سید خورشید شاہ کے قومی اسمبلی اجلاس میں ش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ شام ۸:۲۹ شام

 سکھر (92 نیوز) سید خورشید شاہ کے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ پروڈکشن آرڈر کی کاپی نیب کو بھجوا دی گئی۔ آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں سید خورشید شاہ نیب کی حراست میں ہیں اور دل کی تین شریانیں بند ہونے کے باعث این آئی سی وی ڈی میں زیر علاج ہیں ۔ نیب نے خورشید شاہ کے اربوں روپے مالیت کے اثاثوں کا سراغ لگایا تھا۔ پی پی رہنما نے خاندان کے افراد کے نام پر 105 بینک اکاؤنٹس کھولے ۔ کراچی، سکھر اور روہڑی میں خاندان اور فرنٹ مینوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن ، اسیر رہنماؤں ، پروڈکشن آرڈر ، جاری ، اظہار ، برہمی

اپوزیشن کا اسیر رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر ج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن نے اسیر رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا۔ احسن اقبال نے کہا حکومت نے اسپیکر پر دباؤ ڈال کر پروڈکشن آرڈر واپس کرائے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے دوران اپویشن ارکان نے ہنگامہ شروع کر دیا۔ اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہو کر نعرے بازی کی اور اپنے اسیر رہنماؤں کی تصاویر اور بینرز اٹھا کر احتجاج کیا۔ اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے۔ صدر نے اپنا خطاب کشمیر سے شروع کیا لیکن اپوزیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو خط لکھ دیا۔ مراد علی شاہ نے فریال تالپور کو پروڈکشن آرڈر پر لانے کیلئے عثمان بزدار سے مداخلت کی درخواست کر دی جبکہ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بھی خطوط لکھ دیے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا فریال تالپور کو اجلاس میں شرکت سے روکنا سندھ اسمبلی کی توہین ہے ۔ مراد علی شاہ نے درخواست کی کہ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔ سندھ اسمبلی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسیر ارکان ‏ پروڈکشن آرڈر ‏ قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی سیشن

قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس صرف قومی اسمبلی سی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ دن ۹:۳۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسیر ارکان کے پروڈکشن آرڈر روکنے کیلئے اسپیکر نے انوکھا فیصلہ کر لیا ، قائمہ کمیٹی کے اجلاس صرف قومی اسمبلی سیشن کے دوران بلانے کی ہدایت کردی۔ اعلامیہ کے مطابق فیصلہ کفایت شعاری مہم کے تحت کیا گیا،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے قائمہ کمیٹی اجلاسوں کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ حکومت نے قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی کے اجلاسوںمیں شرکت کے آصف زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز روک دیے جبکہ9،10اور 11جولائی کو بلائے گئے قائمہ کمیٹیوں کے تمام اجلاس بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری خواجہ سعدرفیق قومی اسمبلی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پروڈکشن آرڈر ‏ بلاول بھٹو آصفہ ‏ بختاور ‏

آصف زرداری اور خواجہ سعدرفیق آج قومی اس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ دن ۸:۰۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)  پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد آج آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق  قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سابق صدر کے پروڈکشن آرڈر کے حصول کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما رات گئے تک قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں موجود رہے، ادھر بلاول بھٹو، آصفہ اور بختاور نے والد سے نیب راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے ، سابق صدر اور نون لیگی رہنما آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، نیب کی زیر حراست آصف علی زرداری سے بچوں نے ملاقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری کی گرفتاری پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی ک‏ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی اسلام آباد ‏92 نیوز سندھ ہاؤس اسلام آباد پارٹی حکمت عملی پروڈکشن آرڈر ‏ زرداری ہاؤس اسلام آباد

زرداری کی گرفتاری ،پیپلزپارٹی کی پارلیما...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

اسلام آباد( 92 نیوز) آصف زرداری کی گرفتاری کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے سندھ ہاؤس اسلام آباد طلب کر لیا گیا ۔ طلب کردہ اجلاس میں  زرداری کی گرفتاری کیخلاف  پارلیمان کے اندر پارٹی حکمت عملی پر غور ہوگا جبکہ  آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ نیب نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت میں توسیع نہ ملنے اور گرفتاری کی اجازت ملنے پر  سابق صدر کو زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز