Tag Archives: پروٹیز

قومی ٹیم ‏ نیوزی لینڈ ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز پروٹیز ‏ کیویز ‏ جنوبی افریقہ ‏ سرفراز الیون ‏

قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ سے پنجہ آزمائے گ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

برمنگھم ( 92 نیوز) پروٹیز  کے بعد شاہینوں کا اگلا ہدف کیویز ہیں ،جنوبی افریقہ کو دھول چٹانے  کے بعد قومی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ۔ آج سرفراز الیون کو ایونٹ کی ابھی تک ناقابل شکست ٹیم نیوزی لینڈ کے کڑا امتحان کا سامنا ہوگا ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج برمنگھم میں مد مقابل ہوں گی،پاکستان کیلئے ڈو آر ڈائی کی صورتحال ہے ۔ کیویز سے دو دو ہاتھ کرنے  کے لیے قومی ٹیم آج  پریکٹس سیشن میں خامیاں دور کرنے کے لیے پریکٹس کرے گی۔ گرین شرٹس کو ایونٹ کے سیمی فائنل میں اگر مگر  کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو ان...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) شاہین تازہ دم ہوکر آئے اور چھاگئے، لارڈزکے میدان میں جنوبی افریقہ کو 49رنز سے شکست دیدی،پاکستان کے 308رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ 259رنز بناسکی۔ حارث سہیل نے نواسی رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے، قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں رسائی کی امید برقرار ہے۔ محمد عامر نے چار کے مجموعی اسکور پر ہاشم آملہ کو ایل بی ڈبلیو کردیا، وہ صر ف دو رنز بناسکے۔ اسکور91پرپہنچا تو شاداب خان نے 47رنز بناکر کریز پر موجود کوانٹن ڈی کوک کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

لارڈز ( 92نیوز) ورلڈ کپ  2019 کا رنگا رنگ ایونٹ  جاری ہے جہاں اہم میچ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مقابل ہیں ۔ دونوں ٹیمیں بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں ، ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے یقینی طور پر باہر ہو جائیگی ۔ پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ سرفراز احمد کا کہنا  تھا کہ  جنوبی افریقہ کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے ،ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ، حسن علی اور شعیب ملک کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ 2019 ‏ جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز پروٹیز ‏

ورلڈ کپ 2019 ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ م...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ دن ۱۰:۰۳ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے اہم ایونٹ میں آج ایک اوربڑا میچ کھیلا جائے گا، جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ناقابل شکست نیوزی لینڈ کے کڑے امتحان کا سامنا ہو گا،پروٹیز کو ایونٹ میں رہنے کے لیے آج کا میچ جیتنا لازمی ہے، میچ دوپہر ڈھائی بجے  کھیلا جائے گا۔ پروٹیز ناقابل شکست ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف میدان میں اتریں گے ،دونوں ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے برمنگھم میں ان ایکشن ہوں گی،شکست کی صورت میں جنوبی افریقہ کی ٹیم فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی۔ بلیک کیپس  ایونٹ میں  چار میچز کھیل کر سات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ 2019 ‏ جنوبی افریقہ ‏ ویسٹ انڈیز ‏ ساؤتھ ہمپٹن ‏ ‏92 نیوز میگا ایونٹ ‏ پروٹیز ‏ انگلینڈ ‏ بنگلہ دیش ‏ بھارت ‏

ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے پندرہویں میچ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز مد مقابل ہیں ، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو میگا ایونٹ میں پہلی فتح درکار ہے جبکہ ویسٹ انڈیز بھی جادو جگانے کو ہے تیار ہے ۔ موسم کا حال بتانے  والوں نے   بارش کی آمد اور  رنگ میں تھوڑا بھنگ ڈالنے کی پیشگوئی کر رکھی ہے ،اس سے میچ کے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ نہیں۔ بھارت نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دیدی ایونٹ میں  جنوبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور جنوبی افریقہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی جینمن ملان شاہین پروٹیز ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

 سنچورین (92 نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ شاہین پروٹیز کے ملک میں جا کر جیتنا بھول گئے۔ ٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد اپنے فیورٹ فارمیٹ میں بھی سیریز ہار گئے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔ جنوبی افریقہ کے 192 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 186 رنز ہی بنا سکی۔ دوسرے میچ میں بھی کامیابی نے جنوبی افریقہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پروٹیز شاہینوں ون ڈے سیریز اسکواڈ

ٹیسٹ میں وائٹ واش کے بعد شاہینوں کو ون ڈے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ دن ۱۱:۱۱ دن

 جوہانسبرگ (92 نیوز) ٹیسٹ میں وائٹ واش کے بعد شاہینوں کو ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا کڑا چیلنج درپیش ہے۔ قومی ٹیم نے پورٹ الزبتھ میں ڈیرے ڈال لیے۔ ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز کیلئے زخمی شاہین پروٹیز پر پلٹ کر وار کرنے کو تیار ہے۔ سرفراز الیون نے ون ڈے سیریز کے لیے پورٹ الزبتھ میں ڈیرے ڈال لیے۔ کرکٹرز آج بھرپور پریکٹس کریں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے  سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا۔ شعیب ملک، عماد وسیم اور حفیظ نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوہانسبرگ ٹیسٹ 262 رنز پروٹیز مارکرم ہاشم آملہ

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، پاکستان کو پہلی اننگز کا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

 جوہانسبرگ (92 نیوز) جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے دو سو سے زائد رنز درکار ہیں۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان نے آج دوسرے روز دو وکٹوں کے نقصان پر 17 رنز سے اننگز کا آغاز کیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ تیسرے اور آخری ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی باؤلرز کے نام رہا۔ شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ نے پروٹیز ٹیم کو 262 رنز تک محدود کر دیا۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز