Tag Archives: پروٹوکول


صوبائی وزیر ، فیاض چوہان ، ملزم ، پروٹوکول ، اسپتال ، مظلوم ، خاندان

فیاض چوہان تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 دیپالپور (92 نیوز) صوبائی وزیر فیاض چوہان دیپالپور میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے نامزد ملزم کو پروٹوکول کے ساتھ اسپتال میں مظلوم خاندان کے پاس لے آئے۔ فیاض الحسن چوہان اپنا محکمہ نہ ہوتے ہوئے بھی لاہور سے سیکڑوں کلو میٹر دور دیپالپور اسپتال کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔ وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نامزد ملزم انس ڈولہ کو پروٹوکول کیساتھ اسپتال میں مظلوم خاندان کے پاس لے آئے۔ فیاض الحسن چوہان نے ملزم انس ڈولہ کو پروٹوکول کےساتھ پریس کانفرنس  میں بھی ساتھ بٹھائے رکھا۔ دیپالپور کے اکبرنامی نوجوان کو انس  ڈولہ اورساتھیوں نے 2 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز