Tag Archives: پروقار تقریب


پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن ، یومِ دفاع پاکستان ، یومِ شہداء ، پُروقار تقریب ، 92 نیوز

پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن میں یومِ دفاع...

09 ستمبر, 2020 12:50 شام 12:50 شام

واشنگٹن (92 نیوز) پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن میں یومِ دفاع پاکستان اور یومِ شہداء کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا، رواں سال یومِ دفاع اور یومِ شہداء کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جا رہا ہے، افواج پاکستان کو لازوال بہادری اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے جری جوانوں کی بہادری اور دفاعِ وطن کے لیے جان قربان کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز