Tag Archives: پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج


مسئلہ اختیارات کا نہیں صرف کرپشن کا ہے ، م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۴ شام ۵:۰۴ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا مسئلہ اختیارات کا نہیں بلکہ کردار اور کرپشن کا ہے۔ یہ کرپشن کررہے ہیں اسلئے کچرا نہیں اٹھ رہا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج کا عہدہ واپس لینے پر مصطفیٰ کمال میئر کراچی پر خوب گرجے برسے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں کچرے کی صفائی کا معاملہ اختیارات کا نہیں، کردار اور کرپشن کا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق ناظم کراچی کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کیلئے جان دینے کو بھی تیار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز