Tag Archives: پرتگال

رونالڈو ‏ v ایک قدم کی دوری لندن ‏ ‏92 نیوز پرتگال ‏ کرسچیانو رونالڈو ‏

رونالڈو 700 گولز مکمل کرنے کیلئے صرف ایک گو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

لندن ( 92 نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو  ایک اور اعزاز حاصل کرنے کے قریب ہیں ، وہ 700گولز مکمل کرنے کے لیے ایک گول کی دوری پر ہیں ۔ یورو کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پرتگال نے لکسمبرگ کو تین صفر سے شکست دی، دوسرے  میچ میں چیک ریپبلکن نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ یورو کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پرتگال نے لکسمبرگ کو  تین صفر سے شکست دی،کرسچیانو رونالڈو نے میچ میں ایک گول اسکور  کر کے کیر ئیر کا 699واں گول اسکور کیا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رونالڈو ریپ ماڈل پرتگال ‏ ‏92 نیوز کرسٹیانو رونالڈو ‏ امریکی ماڈل ‏ کیتھرین مایورگانے

رونالڈو کاخود پر ریپ کا الزام لگانیوالی م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۶ شام ۲:۲۶ شام

پرتگال ( 92 نیوز) پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے خود پر ریپ کا الزام لگانے والی خاتون کو خاموش رہنے کیلئے لاکھوں ڈالر اداکرنے کا اعتراف کرلیا۔ پرتگال کےعالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ضمیر کی عدالت میں اپنا مقدمہ ہار گئے، انہوں نے نے ریپ کا الزام لگانے والی ماڈل کو  خاموش رہنے کیلئے تین لاکھ 75ہزار ڈالرادا کرنے کا اعتراف کرلیا۔ امریکی ماڈل کیتھرین مایورگانے گزشتہ سال رونالڈو پر  الزام لگایا تھا کہ انہوں نے 9برس قبل انکا ریپ کیا تھا جسے اسٹار فٹبالر نے جھوٹ قراردیا تھا۔جس پرکیتھرین  نےرونالڈو کیخلاف امریکی عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا ، پرتگال اور فرانس نے ورلڈ کپ کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

ارجن ٹائن ( 92 نیوز ) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں میں ارجنٹینا  سمیت تین بڑی ٹیموں نے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔ دو ہزار دس میں ورلڈکپ کا فائنل کھیلنےوالی ڈچ ٹیم ٹورنامنٹ میں جگہ نہ بنا سکی ۔ امریکی ٹیم بھی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ میسی کی ہیٹرک نے ارجنٹینا  کی ورلڈ کپ میں سیٹ پکی کر دی ۔ پرتگال نے بھی اگلے برس ہونےوالے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔فرانس کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہو گی۔ ایکواڈور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں ایکواڈور نے کھیل شروع ہونے کے صرف 38 سیکنڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز