Tag Archives: پرامن بلوچستان پالیسی

وزیر خزانہ

اسدعمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۳ شام ۸:۰۳ شام

 اسلام آباد(92 نیوز) وزیر خزانہ اسدعمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پرامن بلوچستان پالیسی کےلئے 200 ملین روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے وزیراعظم پیکج کے تحت وزارت پیٹرولیم کے فوت ہوجانیوالے ملازمین کے خاندانوں کی گرانٹ منظور کرلی۔ ملازمین کے خاندانوں کو ادائیگیوں کے لئے 4 کروڑ 64 لاکھ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور دی گئی ۔ ای سی سی نے وزارت نجکاری کو 11.441 ملین روپے کی سپیلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی بی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ہاوس سوئی پرامن بلوچستان پالیسی قومی دھارے کمانڈر ایسٹ بریگئیڈئیر زوالفقار باجواہ

قومی دھارے میں شامل ہونیوالے فراریوں میں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) پاکستان ہاوس سوئی میں پرامن بلوچستان پالیسی کے تحت قومی دھارے میں شامل ہونے والے 132 سابقہ فراریوں میں نقد رقم تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگئیڈئیر زوالفقار باجواہ کے علاوہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی یاسر بازئی ، ایس پی ڈیرہ بگٹی عبد الروف ، بڑیچ ونگ کمانڈر لیفٹینٹ کرنل دانش ، قبائلی رہنما میر جان محمد بگٹی ، چیف آف شمبانی میر غلام نبی شمبانی ، چیف آف موندرانی وڈیرہ محمد بخش ، وڈیرہ شاہمراد بگٹی ، میر جمال خان کلپر کے علاوہ قبائلی و عسکری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز