Tag Archives: پراسیکیوٹر ‏

ماڈل ایان علی

ماڈل ایان علی کو کسٹمز عدالت راولپنڈی نے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز ) کسٹمز عدالت راولپنڈی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث  ماڈل ایان علی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ راولپنڈی کی کسٹمز عدالت نے  ماڈل ایان علی کے اثاثہ جات ضبط کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے، کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ ایان علی کرنسی اسمگلنگ  کیس کی سماعت راولپنڈی کی کسٹمز عدالت میں ہوئی  ، عدالت نے ملزمہ کے دائمی وارنٹ گرفتاری  جاری کئے اور ہدایت کی کہ سیشن جج کراچی کو خط لکھ کر  مجسٹریٹ تعینات کرنے کا کہا جائے ۔ ملزمہ ایان علی کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز