Tag Archives: پتلا نذر آتش

ملک گیر احتجاج

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ شام ۱:۲۷ شام

لاہور (92 نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی  حدود کی خلاف ورزی کے بزدلانہ اقدام کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے  ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ گوجرانوالہ  میں جماعت اسلامی  نے گوندلانوالہ چوک میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر عوام نے جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا اور ہر قسم کے حالات میں اپنی فوج پر مکمل اعتماد کااظہار کیا۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر بھارت نے حملے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور احتجاج

پشاور ، پی ٹی آئی کارکنوں کا بھارت کیخلا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

پشاور ( 92 نیوز) پشاور میں  پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کا پتلا نذر آتش بھی کیا ۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کی کو کوشش کی تو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سینہ سپر ہوکر نکل پڑے اور بھارت کو بزور شمشیر جواب دینے کے لئے اکٹھے ہو گئے ۔ پشاور پریس کلب کے سامنے بھارت کے خلاف خوب غم وغصے کا اظہار کیا  اور نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت نے اگرجارحیت  کی کوشش کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز