Tag Archives: پبلک ٹرانسپورٹ


Transport

بلوچستان حکومت کا کل سے انٹرسٹی اور انٹرا...

06 جون, 2020 8:40 شام 8:40 شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان حکومت نے کل سے انٹر سٹی اور انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان  کر دیا، صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی،دو سیٹوں پر صرف ایک مسافر کو بٹھانے کی اجازت ہو گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ بسوں میں اسپرے کے ساتھ ساتھ سینی ٹائزر لازمی ہوگا ، مسافروں کیساتھ ڈائیور اور کلینر  کے لئے ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے ، اٹھارہ سیٹوں پر مشتمل  ویگن صرف 10 مسافر بٹھا سکے گی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز