Tag Archives: پاگل پن

نریندر مودی ‏ پاگل پن ‏ فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

نریندر مودی کی حکومت کو پاگل پن کا دورہ پڑ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ نریندر مودی  کی حکومت کا پاگل پن کا دورہ پڑتا ہے ، ہٹکر کیساتھ بھی ہوا ھا جو نریندر مودی کیساتھ ہونا ہے ۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے  بھارتی وزیر اعظم ک آرے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی کے اقدامات سےکشمیر آزادی کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے ، مودی کسی کی بات سننے کیلئے تیار نہیں، آسام میں مسلمانوں کی شہریت ختم کر دی گئی ہے  جبکہ پنجاب کے سکھ بھی مودی کے ساتھ رہنے کیلئے تیار نہیں۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نواز ‏ مسلم رہنما ‏ آرٹیکل 370 ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ پاگل پن ‏ کانگریسی رہنما ‏ غلام نبی آزاد ‏ راجیہ سبھا ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی ‏ بھارتی جمہوریت ‏ سیاہ ترین دن ‏

بھارت نواز مسلم رہنما بھی آرٹیکل 370 کے خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

سرینگر ( 92 نیوز) بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370  کوختم کرنے پر بھارت نواز مسلم رہنما بھی چپ نہ رہے سکے، فیصلے کو سیاہ اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ مودی حکومت کے پاگل پن پر بھارت نواز  مسلم رہنما بھی چیخ اٹھے، کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد نے راجیہ سبھا میں شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کشمیر کیلئے کئی لوگوں نے قربانی دی، آج بھارت نے جمہوریت کا خون کردیا ہے۔ کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے آج کے دن کو بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوشوابوائلے

ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

کینیڈا( 92 نیوز ) پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب ہونے والے کینیڈین شہری جوشوا نے پاک فوج کے آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور کینیڈا میں بھی فوجی آپریشن دیکھے لیکن ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریشن بے مثال تھا۔ وطن واپس پہنچنے کے بعد جوشوا نے کہا کہ پاکستانی دہشتگردی کےخاتمے کیلئے بہترین کوششیں کر رہے ہیں ۔اغوا کاروں نے شیر خوار بچی کو قتل کردیا تھا۔ ایئرپورٹ پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے جوشوابوائلے نے بتایا کہ دوہزار بارہ سے وہ حقانی نیٹ ورک کی قید میں تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز