Tag Archives: پاک فضائیہ

پاک فضائیہ، اعلیٰ سطح، آپریشنل مشق، اسلام آباد، 92 نیوز

پاک فضائیہ کی اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۲ شام ۱:۲۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کی جانب سے اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا گیا۔ مشق میں پاک فضائیہ کے تمام اقسام کے جنگی طیاروں فورس ملٹی پلائیرز اور خصوصی دستوں نے حصہ لیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مشق کے ذریعےپاک فضائیہ کی مختصر وقت میں جارحانہ حکمتِ عملی کو جانچنےکا موقع ملا۔

تازہ ترین ویڈیوز

سونمیانی فائر رینج ‏ پاک فضائیہ ‏ فائر پاور ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

سونمیانی فائر رینج میں پاک فضائیہ کا فائر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) سونمیانی فائر رینج میں پاک فضائیہ کی جانب سے فائر پاور کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے  جس میں پاک فضائیہ کے تمام لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں ۔ پاک فضائیہ کی جانب سے سونمیانی فائر رینج میں  فائر پاور کا مظاہرہ کیا گیا ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل ہیں ۔ تقریب میں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی  جنرل زبیر محمود حیات، پاک فضائیہ کے سربراہ  مجاہد انور خان ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی شرکت کی ۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ ‏ انٹر اسکواڈرن آرمامنٹ مقابلے ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ نمبر 11ملٹی رول اسکواڈرن ‏ سومیانی فائرنگ رینج ‏ انٹر اسکواڈرن آرمامنٹ ‏ ائیر چیف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان امیر الفلک

پاک فضائیہ کے انٹر اسکواڈرن آرمامنٹ مقا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاک فضائیہ کے نمبر 11ملٹی رول اسکواڈرن نے سومیانی فائرنگ رینج میں منعقدہ انٹر اسکواڈرن آرمامنٹ مقابلے جیت لئے ،  مقابلوں میں تمام جنگی جہازوں سے منسلک پائلٹس نے اپنی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا۔ نمبر 11 ملٹی رول اسکواڈرن بہترین کار کردگی کی بنیاد پر سومیانی  فائرنگ رینج میں منعقدہ انٹر اسکواڈرن مقابلوں کا فاتح قرار پایا ، مقابلوں کی اختتامی تقریب پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر منعقد ہوئی ، جہاں  ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بطور مہمان خصوصی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ مشرقی سرحد ائیر چیف مارشل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مجاہد انور خان امیر الفلک

پاک فضائیہ تمام خطرات سے آگاہ ، ہر دم تیا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ شام ۱۱:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )  ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاک فضائیہ نے ہر جنگ میں دشمن پر اپنی برتری قائم رکھی  اور آئندہ بھی رکھے گی ۔ پاک فضائیہ مشرقی سرحد پر خطرات سے پوری طرح آگاہ اور دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ امیر الفلک مجاہد انور خان نے دشمن کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے  کہا کہ پاکستان کی فضائیہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود دشمن کے ہر وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ، 27 فروری کا آپریشن ریٹارٹ پاک فضائیہ کی ماضی کی تاریخی کامیابیوں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ بھارتی ائیرچیف نئی دہلی نیٹ نیوز بریندر سنگھ دھنووا مگ 21 ‏ پٹھان کوٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن وردامن

پاک فضائیہ بھارتی ائیرچیف کا طیارہ بھی گر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ دن ۱۱:۰۹ دن

نئی دہلی(نیٹ نیوز)پاک فضائیہ کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے والے ابھی نندن کے ساتھ بڑھکیں مارنے والے بھارتی ائیرچیف کا طیارہ بھی پاکستان نے ہی گرایا تھا جس پر پیراشوٹ سے جان بچانی پڑی۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل بریندر سنگھ دھنووا جن کی ریٹائرمنٹ میں چند دن باقی رہ گئے ہیں،انہوں  نے گزشتہ پیر کو مگ 21 لڑاکا طیارہ اڑا کر اپنی آخری پیشہ ورانہ پرواز مکمل کی۔ بھارتی طیارے جے ایف تھنڈر سے گرائے ، ڈی جی آئی ایس پی آر پنجاب میں پٹھان کوٹ کے فضائی اڈے سے اڑان میں ان کے ساتھ ونگ کمانڈر ابھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے ایف 17 ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ جنگی جنون ‏ پاک فضائیہ ‏ ائیر چیف ‏

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 آئندہ برس مارچ میں ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ دن ۱۱:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) خطے میں طاقت کے تواز ن اور بھارت کے جنگی جنون میں مبتلا ہونے پر پاکستان کی جانب سے موثر دفاع اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے   تیاریاں ہر وقت جاری رہتی ہیں ،دشمن پر ہیبت طاری کرنے والے  جے ایف تھنڈر کا  بلاک تھری آئندہ برس مارچ میں آپریشن کیا جائے گا۔ جے ایف تھنڈر بلاک 3  کی تیاری رواں برس شروع کرنے  کی خبر  چند ماہ قبل ائیر  چیف  مارشل مجاہد انور  نے  دی تھی ، انہوں نے  کہا تھاکہ  جدید ترین ریڈار سے لیس یہ طیارہ مارچ 2020 تک آپریشنل کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ائیر ہیڈکوارٹرز ‏ پاک فضائیہ ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیر اعظم کا ائیر ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، پا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۴ شام ۶:۱۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے  ائیرہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا  جہاں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ کی کاوشوں کو سراہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ  میں  کابینہ کے سینئر وزرا ، مشیران کا وفد بھی ہمراہ تھا ، وزیر اعظم نے کہا کہ  پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے ،   قومی تعمیر میں پاک فضائیہ کا کردار قابل تحسین ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ  پاک فضائیہ نے فروری 2019ء میں فضائی دفاع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جانباز ‏ پائلٹ ‏ راشد منہاس ‏ راشد منہاس کراچی ‏ ‏92 نیوز پاک فضائیہ ‏

راشد منہاس شہید کی 48 ویں برسی آج منائی جا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۳۰ شام ۱:۳۰ شام

کراچی (92 نیوز) پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ راشد منہاس نے صرف 20 سال کی عمر میں وطن عزیز کی خاطر جان قربان کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا تھا ۔ راشد منہاس 17 فروی 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ بچپن سے ہی ہواؤں میں اڑنے کا شوق تھا ۔ اسی لئے صرف 17 سال کی عمر میں رسالپور اکیڈمی میں بطور فلائنگ کیڈٹ داخلہ لیا ۔ 1971 میں راشد منہاس نے جنرل ڈیوٹی پائلٹ کی حیثیت سے گریجویٹ کیا اور انہیں کراچی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ائیر کموڈور سیداحمر رضا پاک فضائیہ ترجمان مقرر اسلام آباد

ائیر کموڈور سید احمر رضا پاک فضائیہ کے نئ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) ائیر کموڈور سید احمر رضا کو پاک فضائیہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ ائیر کموڈور سیداحمر رضا نے جون 1994 میں پاک فضائیہ کی جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے ایک فلائنگ سکواڈرن اور ایک سپورٹ ونگ کی کمان کی۔ وہ ایک آپریشنل ائیر بیس پر بطور سٹاف آپریشنز آفیسر اور ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اسٹیبلشمنٹ ریویو بورڈ کے ممبر آپریشنز بھی تعینات رہے ، ایک کوالیفایڈ فلائنگ انسٹرکٹر ہیں اور پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان کے پرائمری فلائنگ ٹریننگ ونگ میں بطور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ائیر چیف مارشل اسپیشل اولمپکس لاہور ‏ ‏92 نیوز پاک فضائیہ ‏ مجاہد انور خان

ائیر چیف مارشل نے اسپیشل اولمپکس میں تمغے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاک فضائیہ کے سربرا ہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اسپیشل اولمپکس میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کیے۔ لاہور میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا  ، خطاب کے دوران پاک فضائیہ کے سربراہ  ائیر چیف مارشل مجاہد انوار خان نے میڈل حاصل کرنے والوں پر زوردیا کہ وہ مزید محنت کرتے ہوئے اپنے مقام کو بہتر بنائیں اور آئندہ مقابلوں میں وطن عزیز کا پرچم سربلند کریں۔ پاک فضائیہ سے تعلق رکھنے والے چھ خصوصی افراد نے رواں سال  ابوظہبی میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس میں شرکت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ائیر شو ‏ جے ایف 17 تھنڈر پیرس ‏92 نیوز پاک فضائیہ ‏

ائیر شو میں جلوے دکھانے کیلئے جے ایف 17 تھن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

پیرس ( 92 نیوز) پاکستان کا فخرجے ایف 17 تھنڈر طیارے پیرس ایئرشو کے مداحوں پر سحر طاری کرنے کے لئے تیار ہیں ، 3 جے ایف تھنڈر طیاروں پرمشتمل پاک فضائیہ کا دستہ پیرس پہنچ گیا۔ پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیارے پیرس ایئرشو میں سحر طاری کرنے کے لیے تیار  ہیں ،  پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈرطیاروں نے ایئرشو کے لیے ریہرسل کا آغاز کر دیا  ،شو 17 سے 23 جون تک منعقد ہو گا ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تین جے ایف 17 تھنڈر طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ  دو روز قبل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ کی 141ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ترک ف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

رسالپور (92 نیوز) پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں پاک فضائیہ کی 141ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل حسن کیچی کاکیاز تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ ایئرڈیفنس، انجنیئرنگ اور ایڈمنسٹریشن سمیت مختلف کورسز کے شرکا پاس آؤٹ ہوئے، تربیت پانے والے کیڈٹس نےمہمان خصوصی کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ترکی کے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، کیڈٹس اور تقریب کے شرکا نے با آواز بلند قومی ترا نہ پڑھا۔ ترک ایئرچیف نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس کو فلائنگ بیجز دئیے اور اعزازات تفویض کئے، چئیرمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا موٹروے پر ل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۸ شام ۶:۰۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز ) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے پر لینڈنگ اور اڑان بھرنے کا مظاہرہ کیا ، لینڈنگ کےبعد طیاروں کوموٹروے پر ہی ایندھن فراہم کیا گیا اورہتھیاروں سےلیس کیا گیا۔ ترجمان فضائیہ  کے مطابق مشق کا مقصد  فضائیہ کے انتہائی متحرک فضائی آپریشنز کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔ پاکستان کی فضاؤں کے نگہبان بہادر اورجانبازشاہینوں نے  روڈ  رن وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا شاندارمظاہرہ پیش کیا۔ ترجمان فضائیہ کے مطابق لڑاکا طیاروں نے موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا ، لینڈنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چارٹر آف کرپشن کی دس سالہ پارٹنرشپ تحریک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۲۸ شام ۶:۲۸ شام

باجوڑ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو مقروض کیا اور اب کہتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے، جمہوریت نہیں، بڑے ڈاکو خطرے میں ہیں۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کرپشن کے ساتھ کبھی مفاہمت نہیں کریں گے، ملک کا پیسہ لوٹنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں ہو گی، دو این آر اوز نے ملک کا بہت نقصان کیا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ الیکشن جیتنے کےلیے بھارت کوئی کارروائی نہ کردے، سکیورٹی فورسز اور قبائلیوں کو چوکنا رہنا ہوگا، سب جانتے ہیں قبائلی علاقہ کتنی مشکلوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملکی دفاع پاک فضائیہ میزائل ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان طویل فاصلے سائنسدانوں انجینئرز

پاک فضائیہ کا طویل فاصلے تک مارکرنے والے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۱ شام ۷:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملکی دفاع میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا۔ پاک فضائیہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملکی ساختہ میزائل جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے فائر کیا گیا جس نے ہدف کو درست نشانہ بنایا۔ یہ کارنامہ قابلِ فخر پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو ملکی ساختہ میزائل سے لیس کر دیا گیا ہے جس کی بدولت پاک فضائیہ کو رات کو طویل فاصلے تک اہداف کو ٹھیک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز