Tag Archives: پاک سعودیہ

شاہ محمود

ویزا فیس میں کمی کا مطالبہ تسلیم، شاہ محم...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جہاں  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ویزا فیس میں کمی کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا ۔ سعودی ہم منصب نے کہا کہ  پاکستان کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمودقریشی نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد  کا 15 سال بعد دورہ اہم ہے ، ہم سعودی عرب کیساتھ تمام ایم او یوز کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ولی عہد کے ہمراہ

پاک سعودیہ سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا پہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ دن ۵:۰۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز)پاک سعودیہ سپریم کوآرڈینیشن کونسل   کا پہلا اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کے پہلے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے ۔ اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق وزیر اعظم حکومتی ویژن پر بات کر کے اجلاس کا آغاز کریں گے ،جس کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سعودی نقطہ نظربیان کریں گے ۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل ممبران کا تعارف کرائیں گے ۔ پاکستان کی جانب سے خارجہ ، داخلہ ، دفاع ، خزانہ ، توانائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز