Tag Archives: پاک سری لنکا ‏

پاک سری لنکا، پہلے ٹیسٹ ، تیسرا روز بارش، خراب روشنی سے متاثر، راولپنڈی، 92 نیوز

پاک سری لنکا پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش ا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرا روز بارش اور خراب روشنی کی نذر ہوگیا۔ آج صرف پانچ اعشاریہ دو اوورز کا ہی کھیل ممکن ہو سکا، سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا رکھے ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ ڈراکی جانب گامزن ہوگیا۔ تیسرے روز سری لنکن بلے باز نے مجمو عی سکور میں 19رنز کا اضافہ کیا۔ دھنن جیا ڈی سلوا 87 رنز جبکہ دلروان پریرا 6 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ شاہینوں نے وقفوں کے دوران شائقین کی خوب دلجوئی کی ،انہیں آٹو گراف دئیے اور انکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز

پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ، دوسرے روز کا کھیل ش...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز کا کھیل شروع ہوتے ہی بارش نے انٹری دیدی جس کے باعث میچ روکنا پڑ گیا۔ سری لنکا  نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز  سے دوسرے روز کا آغاز کیا ۔ سری لنکن ٹیم نے روشنی کم ہونے کے باعث پہلے دن کا اختتام 68.1 اوورز میں  پانچ وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا کر کیا ۔ آج 76 ویں اوور کے اختتام پر 222 رنز بنائے کہ بارش نے انٹری دیدی جس کے باعث میچ روک دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ‏ تاریخی ٹیسٹ میچ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پاک سری لنکا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ دن ۹:۲۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاک سری لنکا تاریخی ٹیسٹ میچ کے آغاز میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ، پاکستان دس سال بعد  تاریخی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کو تیار ہے ۔ پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کاپہلا  میچ کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا ، تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، سری لنکن ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچ کھیلنے کیلئے گزشتہ روز پاکستان پہنچی ۔ اسلام آباد ائیر پورٹ پر مہمان ٹیم کا پی سی بی حکام نے شاندار استقبال کیا،لنکن ٹائیگرز کو اسٹیٹ لیول فول پروف سکیورٹی فراہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تو دوسرے میچ میں قومی ٹیم  نے فتح سمیٹ کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تھی۔ پاکستانی شاہین اور لنکن ٹائیگرز آج ایک بار پھر تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگے۔ سرفراز الیون سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اترے گی تو آئی لینڈرز سیریز برابر کرنے کے لیے جان لڑائیں گے۔ گرین شرٹس نے دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور عثمان شنواری کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوسرا ون ڈے ،پاک سری لنکا ،کرکٹ ٹیموں، نیٹ پریکٹس، نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، 92 نیوز

دوسرا ون ڈے، پاک سری لنکا کرکٹ ٹیموں کی نی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا دوسرے ون ڈے میچ کے لئے دونوں کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھر پور نیٹ پریکٹس کی، نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول پاک فوج اور رینجرز نے سنبھال رکھا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکن ٹیم نے دن کی روشنی میں بھرپور نیٹ پریکٹس کی، لنکن کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،بائولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، مہمان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا اورپھر واپس ہوٹل پہنچایا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے بھی شام کے سیشن میں فلڈ لائٹس کی روشنی میں بھر پور نیٹ پریکٹس کی، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا،پہلا ون ڈے ،بارش ، منسوخ ،کراچی،92 نیوز

پاک سری لنکا پہلا ون ڈے بارش کی نذر، دوسر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۸ شام ۴:۴۸ شام

کراچی(92 نیوز) کراچی میں بارش کے باعث پاک سری لنکا پہلا ون ڈے میچ منسوخ کر دیا گیا۔ پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا، اب دوسرا ون ڈے 29 ستمبر کے بجائے 30 ستمبرکو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل قومی ٹیم کی نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والی نیٹ پریکٹس بھی بارش کی نذر ہو گئی۔ ایک روز قبل وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کمشنر کراچی افتخار شہلوانی کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ بھی لیاتھا۔ دونوں ٹیموں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ،کرکٹ سیریز ،لوگوز ،تقریب رونمائی،آج ، کراچی ،92 نیوز

پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کے لوگوز کی تقریب ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۵ دن ۳:۰۵ دن

کراچی (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے لوگوز کی تقریب رونمائی آج ہو گی۔ قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی، سکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا، سری لنکن ٹیم آج شام کولمبو سے کراچی پہنچے گی۔ قومی ٹیم نے گذشتہ روزنیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کی ،کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،باﺅلنگ اورفیلڈنگ کی مشقیں کیں، مہمان ٹیم آج کولمبو سے کراچی پہنچے گی، سری لنکن ٹیم منیجراشانتھاڈی میل کا کہنا ہے کہ کوئی کھلاڑی دورہ پاکستان کے حوالے سے تشویش میں مبتلا نہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پا ک سری لنکا کرکٹ سیریز کے حوالے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم ‏ ون ڈے سیریز ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز پاکستان اور سری لنکا ‏ پاک سری لنکا

قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے کل کراچی پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پرجوش  شائقین کرکٹ ٹکٹیں خریدنے میں ہیں مصروف ہیں جب کہ قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے کل کراچی پہنچے گی اور منگل کو  نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کریگی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے شائقین نے ٹکٹوں کی آن لائن خریداری کے ساتھ ساتھ نجی کورئیر کمپنی کی آؤٹ لیٹس  کا بھی رخ کرلیا ہے،500روپے والی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہے۔ ادھرقومی ٹیم کے  کپتان سرفراز احمد اور دیگرکھلاڑیوں نے  مفت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ‏ میچ آفیشلز دبئی ‏ ‏92 نیوز آئی سی سی

پاک سری لنکا سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

دبئی ( 92 نیوز)آئی سی سی نے پاک سری لنکا  سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ، ڈیوڈ بون میچ ریفری کے فرائض ادا کریں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل مائیکل گف، جول ولسن اور علیم ڈار امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے،آئی سی سی انٹرنیشنل پینل میں شامل احسن رضا، شوزب رضا اور آصف یعقوب بھی سیریز میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ڈیوڈ بون پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچز میں میچ ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز