Tag Archives: پاک سری لنکا سیریز

پاک سری لنکا سیریز ‏ نیشنل اسٹیڈیم ‏ رینجرز کراچی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج فل ڈریس ریہرسل

پاک سری لنکا سیریز ، نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۸ شام ۳:۱۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ، نیشنل اسٹیڈیم  کراچی کا کنٹرول فورسز نے سنبھال لیا ، پاک فوج کے کمانڈوز نے فل ڈریس ریہرسل بھی کی ۔ پاک سری لنکا سیریز کیلئے تیاریاں عروج پر  پہنچ گئی ، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو سجانے کا کام جاری  ہے جب کہ پچز تیار ہو گئی ہیں ۔ براڈ کاسٹرز لائیو ایکشن دکھانے کیلئے متحرک ہیں اور  شائقین کیلئے کرسیوں کو بھی چمکادیا گیا ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات  کئےگئے ہیں ، اسٹیڈیم کا کنٹرول رینجرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا سیریز نیشنل اسٹیڈیم کراچی سکیورٹی سخت ‏92 نیوز رینجرز ‏

پاک سری لنکا سیریز ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے،رینجرز نے نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا جبکہ سراغ رساں کتوں کی مدد سے اسٹیڈیم کے تمام حصوں جانچ پڑتال کی گئی۔ پاکستان میں کھیل کےمیدان پھرغیرملکی کھلاڑیوں کی میزبانی کےلئے تیار ہو گئے ۔ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ سیریز کےلئے سکیورٹی کےلئے بھی  سخت انتظامات کر دیے گئے ۔ پاک سری لنکا  سیریز  کےلئے  نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سکیورٹی  سخت کر دی گئی جب کہ رینجرز نے نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول  سنبھال لیا ، رینجرز کے بم ڈسپوزل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا سیریز ، ٹکٹوں کی فروخت، آغاز، قیمت، کراچی،92نیوز

پاک سری لنکا سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۴ دن ۶:۳۴ دن

کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ،ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی، کراچی میں ہونے والے ایک روزہ میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 سے 3000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ لاہور میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 سے 5000 روپے تک مقررجبکہ کراچی میں اقبال قاسم، نسیم الغنی، وسیم باری، محمد برادرز اور انتخاب عالم انکلوژرز کا ٹکٹ 500 روپے میں مل دستیاب ہے۔ آصف اقبال، وقار حسن اور ماجد خان انکلوژرز کے ٹکٹ 1000 روپے میں جبکہ قائد، وسیم اکرم، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ، فینز ، خوش خبری، سری لنکا ، کرکٹ ٹیم ، بھیجنے ، اعلان

پاک سری لنکا سیریز، حکومت پاکستان کا سری ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۱ شام ۴:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کیلئے حکومت پاکستان نے سری لنکن حکومت سے رابطہ کیا اور سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے سری لنکن حکومت کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق سری لنکن ٹیم کو صدارتی لیول کی سکیورٹی دی جائے گی۔ کھلاڑیوں کو اچھے ماحول میں کرکٹ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ پاکستان سری لنکا سیریز یاد گار ہوگی۔ اچھی کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ذرائع نے بتایا سری لنکا کو خط چیئرمین احسان مانی کی اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا سیریز ، سرفراز احمد ، کپتان، بابر اعظم ، نائب کپتان ، مقرر

پاک سری لنکا سیریز کیلئے سرفراز احمد کپتا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۰ شام ۷:۳۰ شام

لاہور (92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کیلئے سرفراز احمد کپتان اور بابر اعظم کو نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف سلیکٹر وہیڈ کوچ مصباح الحق نے سرفراز پر اعتماد برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ احسان مانی کا کہنا تھا کہ پاک سری لنکا میچز خطرے میں نہیں۔ چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کپتان منتخب کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز