Tag Archives: پاک سرزمین پارٹی ‏

کراچی تباہی و بربادی ذمہ داری میئر مصطفی کمال ‏92 نیوز پاک سرزمین پارٹی ‏ سٹی گورنمنٹ ‏ میئر وسیم اختر نالوں کی صفائی

کراچی کی تباہی و برباری کی ذمہ داری میئر پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی تباہی و بربادی کے ذمہ دار سٹی گورنمنٹ اور میئر  وسیم اختر ہیں ۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بیرون ملک جائیداد بنانے کی وجہ سے وسیم اختر باہر بھاگ سکتے ہیں ، اُن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے  اور کراچی کے مسائل کا حل نکالنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر  جاوید باجوہ اپنا کردار ادا کریں۔ پی ایس پی سربراہ نے کراچی کے حالات کو ملکی سرحدوں سے جوڑتے ہوئے سنگین قرار دیا  اور آرمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سرزمین پارٹی آج کراچی میں اپنی سیاسی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی آج کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ باغ جناح میں جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انیس قائمخانی نے کہا کہ یہ جلسہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے ہے۔ کراچی کی عوام جلسہ میں  شرکت کریں۔ جلسہ عام سے مصطفی کمال سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

کے فور مصطفی کمال کراچی ‏ ‏92 نیوز پاک سرزمین پارٹی ‏

کے فور منصوبہ مجھے دیں ، تین سال میں مکمل ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی کےسربراہ مصطفی کمال نے سندھ حکومت کو بڑی پیشکش کردی ،کہاکہ کے فور منصوبہ ان کے حوالے کردیاجائے تین برس میں منصوبہ مکمل کرکے دکھائیں گے اور تنخواہ بھی صرف ایک روپیہ لیں گے۔ مصطفی کمال نے پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  سندھ حکومت کو کے فور منصوبہ مکمل کرنے  میں  مدد دینے کی پیشکش کردی ، منصوبے کی ڈیڈ لائن بتاتے ہوئے کہا کہ صرف تین سال میں منصوبہ مکمل کر دوں گا اور تنخواہ صرف ایک روپیہ لوں گا۔ پی ایس پی سربراہ کاکہناتھاکہ خالدمقبول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصطفی کمال نیب کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ ساحل سمندر ‏ سابق ناظم ‏ ڈی جی ایس بی سی اے ‏ افتخار قائم خانی ‏ سرکاری زمین ‏ بندر بانٹ ‏ پاک سرزمین پارٹی ‏

مصطفی کمال کیخلاف بھی نیب کا گھیرا تنگ ہو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں ساحل سمندر پر ساڑھے پانچ ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر نیب نے کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال  کیخلاف گھیرا تنگ کردیا ، احتساب عدالت نے مصطفیٰ کمال، ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی سمیت 11 ملزمان کے خلاف ریفرنس سماعت کے لئے منظور کر لیا، نوٹسز بھی جاری کر دئیے  گئے۔ سرکاری زمین کی بندر بانٹ کے معاملے پر نیب کراچی ایکشن میں آگئی ، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ اور سابق ناظم کراچی بھی رڈار میں آگئے  اور زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز