Tag Archives: پاک دھرتی

بہادر ‏ لازوال قربانی‏ ارض پاک ‏ میلی آنکھ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز دفاع وطن ‏ کیپٹن عاقب ‏ قوم کے محافظ ‏ پاک دھرتی ‏ دہشت گرد ناپاک وجود ‏ جذبہ شہادت ‏ سر پر کفن ‏ کفن باندھے ‏ چشتیاں ‏ حوالد محمد خالد ‏ چکوال ‏ احسان عباس حویلیاں ‏ سپاہی نوید ‏ پنڈدادنخان ‏ بابر مرزا ‏ صوابی ‏ نادر حسین ‏ کندھ کوٹ ‏ محمد بچل سپاہی حیدر ‏ علی رضا ‏ سپاہی عاطف ‏ جواں مردی ‏ والدین ‏ جسد خاکی

بہادر جوانوں کی لازوال قربانیاں ، دشمن ار...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  دفاع وطن کیلئے پاک فوج کےبہادرجوانوں کی قربانیاں لازوال ہیں۔جب تک کیپٹن عاقب جیسے بہادر اس قوم کے محافظ ہیں،کوئی دشمن ہمیں میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ پاک دھرتی سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود مٹ کر رہے گا کیونکہ جب تک جذبہ شہادت سے سرشار، سر پر کفن باندھے  کیپٹن عاقب جیسے بہادر سپوت  اس قوم کے محافظ ہیں، کوئی دشمن میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ چشتیاں کا حوالد محمد خالد ہو یاچکوال  کا احسان عباس، حویلیاں کا سپاہی نوید ہو یاپنڈدادنخان  کا بابر مرزا ،صوابی کا نادر حسین ہو یا کندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبدالرب پاک دھرتی نائیک خرم علی نکیال سیکٹر

پاک دھرتی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے وا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ دن ۱۱:۳۸ دن

 ڈيره غازی خان (92 نیوز) پاک دھرتی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے عبدالرب سیال تونسہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ نائیک خرم علی کی نماز جنازہ سہ پہر کو ادا کی جائے گی۔ نکیال سیکٹر میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور جواں مردی کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے حوالدار عبدالرب نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید کی نماز جنازہ آبائی علاقے تونسہ شریف میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران، سیاسی و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز