پاک جنوبی افریقہ

February 1, 2021
پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ ، شاہینوں نے سیریز اپنے نام کرنے پر نظریں جما لیں
راولپنڈی (92 نیوز) پاک جنوبی افریقہ دوسرے ٹیسٹ کیلئے شاہینوں نے سیریز اپنے نام کرنے پر نظریں جما لیں۔ دونوں ٹیموں کی راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس جاری ہے۔

January 25, 2021
پاک جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ کل، سیریز ٹرافی کی رونمائی
کراچی (92 نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا کل سے آغاز ہو گیا، دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے منصوبہ بندی کرلی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے شروع ہو گا۔

January 23, 2021
پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز، دونوں ٹیموں کی بڑے مقابلے سے قبل تیاریاں جاری
کراچی (92 نیوز) پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے دونوں ٹیموں کی بڑے مقابلے سے قبل تیاریاں جاری ہیں۔