Tag Archives: پاک بھارت کشیدگی


فضائی آپریشن علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاک بھارت کشیدگی رن وے اسٹاف تفصیلی سروے

اسلام آباد ،کراچی کے بعد لاہور سے بھی فض...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

 لاہور (92 نیوز) اسلام آباد ،کراچی کے بعد لاہور سے بھی فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آپریشنل کر دیا گیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر چار روز بند رہنے والا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن صبح چھ بجےشروع کیا گیا۔ رن وے اسٹاف نے تفصیلی سروے کے بعد ٹاور کو گرین سگنل دے دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اپرن اور آمد لاؤنج کی صفائی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا جبکہ اے این ایف کا عملہ بھی ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ ترجمان پی آئی اے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز