Tag Archives: پاک بھارت تعلقات ‏


کرتار پور راہداری، کھولنے، پاک بھارت تعلقات، منموہن سنگھ ، کرتار پور، 92 نیوز

کرتار پور راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعل...

11 نومبر, 2019 6:03 شام 6:03 شام

کرتار پور(92 نیوز) سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ  کہتے ہیں کرتار پور راہداری کا افتتاح تاریخی لمحہ ہے۔ راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوں گے۔ منموہن سنگھ نے کہا کہ آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن ہے۔ راہداری کھولنے سے دونوں ممالک کے درمیان نئی راہیں کھلیں گی۔

تازہ ترین ویڈیوز