پاک بحریہ
March 1, 2021
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا پشوکان کے قریب آپریشن،700کلو گرام منشیات ضبط کرلی
کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے ساحلی علاقے پشوکان کے قریب مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا اور 700 کلو گرام منشیات ضبط کرلی۔
February 24, 2021
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس کا مشترکہ آپریشن ، 700 کلو گرام منشیات ضبط کرلی
کراچی ( 92 نیوز) پاک بحریہ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کے دوران 700 کلو گرام منشیات برآمد کر کے قبضے میں لے لی ۔
February 20, 2021
پاک نیوی کا روس اور سری لنکن بحری افواج کیساتھ دو طرفہ مشقوں کا انعقاد
کراچی (92 نیوز)پاکستان نیوی کا روس اور سری لنکن بحری افواج کے ساتھ دو طرفہ مشقوں کا انعقاد ہوا ۔

February 14, 2021
پاک بحریہ کی مشقوں میں چالیس سے زائد ملکوں کی اثاثوں سمیت شرکت
کراچی (92 نیوز) پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے بھارتی خواب چکنا چور ہو گئے۔ پاک بحریہ کی امن مشقوں میں امریکا اور برطانیہ کینیڈا، فرانس ، جرمنی ، چین، اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا ، روس ،سعودی عرب، ترکی سمیت 40 سے زائد ممالک کی اثاثوں سمیت شرکت ہوئی۔
February 12, 2021
پاک بحریہ کے زیراہتمام ساتویں کثیرالملکی امن مشقوں کا آغاز
اسلام آباد (92 نیوز) کراچی میں پاک بحریہ کے زیراہتمام ساتویں کثیرالملکی امن مشقوں 2021 کا پُروقار تقریب سے آغاز ہوگیا۔

February 11, 2021
پاک بحریہ کا کثیرالملکی بحری مشق امن اکیس کے خصوصی نغمے " امن کی پکار" کا پرومو جاری
کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ نے کثیرالملکی بحری مشق امن اکیس کے خصوصی نغمے " امن کی پکار" کا پرومو جاری کر دیا۔