Tag Archives: پاک انگلینڈ


پاک انگلینڈ ، تیسرے ٹیسٹ ، چوتھے روز کا کھیل ، بارش ، روک دیا گیا ، ساؤتھمپٹن ، 92 نیوز

پاک انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھ...

08 اگست, 2020 5:04 شام 5:04 شام

ساؤتھمپٹن (92 نیوز) پاک انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل بارش کی وجہ سے روک دیا گیا۔ چوتھے روز جب کھیل روکا گیا تو قومی ٹیم کا اسکور 41 رنز تھا، اوپنرز شان مسعود 13 اور عابد علی 22 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔ اس سے قبل انگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پہلی اننگز میں قومی ٹیم 273 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلش کپتان نے پاکستان کو فالو آن کراتے ہوئے دوبارہ کھیلنے کی دعوت دی تاہم امپائرز نے کم روشنی کی وجہ سے کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز