Tag Archives: پاک افغان سرحد ‏


چمن ، پاک افغان سرحد ، دوسرے روز ، افغان باشندوں کیلئے کھلی ، 92 نیوز

چمن میں پاک افغان سرحد دوسرے روز بھی افغا...

04 اپریل, 2020 1:09 شام 1:09 شام

چمن (92 نیوز) چمن میں پاک افغان سرحد آج دوسرے روز بھی افغان باشندوں کیلئے کھلی ہے، بڑی تعداد میں افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جذبہ خیبرسگالی کے تحت بارڈر بندش کے باعث پھنسے افغان شہریوں کے لئے سرحد کل کھولی گئی تھی۔ پہلے روز سینکڑوں افغان شہریوں نے اپنے ملک جانے کے لئے سرحد پار کی۔ ذرائع کے مطابق رش زیادہ ہونے کے باعث گزشتہ روز رہ جانے والے افغان شہریوں کو رات کا کھانا بھی فراہم کیا گیا۔ دوسرے روز سرحد کھلتے ہی سینکڑوں افغان شہری سرحد کی جانب روانہ ہوئے۔

تازہ ترین ویڈیوز