Tag Archives: پاک افغان بارڈر


پاک افغان بارڈر ، دیر ، بن شاہی ، سرحد پار ، فائرنگ ، ایف سی ، جوان ، شہید

پاک افغان بارڈر پر دیر کے علاقے میں سرحد پ...

08 اگست, 2020 12:02 دن 12:02 دن

راولپنڈی (92 نیوز) پاک افغان بارڈر پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے ایف سی کا جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک، افغان سرحد پار سے پاکستانی شہری آبادی، فوجی چوکیوں پر بھاری ہتھیاروں، مارٹرز کا استعمال کیا گیا۔ پاک، افغان سرحد پار سے فائرنگ سے ایف سی کا جوان شہید، دو زخمی ہوئے۔

تازہ ترین ویڈیوز