Tag Archives: پاکپتن


پاکپتن، شہری ، گیٹ توڑ ، نادرا آفس میں داخل ، سماجی فاصلوں ، پابندی دھری رہ گئی ، 92 نیوز

پاکپتن، شہری گیٹ توڑ کر نادرا آفس میں داخ...

05 مئی, 2020 5:05 شام 5:05 شام

پاکپتن (92 نیوز) کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے باوجود احتیاطی تدابیر نظر انداز کردی گئیں، پاکپتن میں شہریوں نے نادرا آفس کا گیٹ توڑ دیا، لوگوں کا ہجوم دفتر میں داخل ہوگیا، سماجی فاصلوں کی پابندی بھی ہوا میں اڑا دی۔ پاکپتن میں شہریوں نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دھجیاں بکھیر دیں۔ پاکپتن نادرا آفس اور بینکوں کے باہر شہریوں کا رش بڑھنے لگا۔ شہر میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے باوجود احتیاطی تدابیر نذر انداز کردی گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق نادرا دفتر میں رش کے باعث شہریوں نے دیواریں پھلانگ کر داخلے کی کوشش کی۔ سائلین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز