Tag Archives: پاکستان


PIA

متحدہ عرب امارات کیلئے پی آئی اے کا فضائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۲۰ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن بحال ،  پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ہورہی ہیں۔ دبئی حکام کی ہدایات کے مطابق تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیب سے کرونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا اور منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی۔   مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے سفر کے لئے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا حصول بھی لازم ہے ، متحدہ عرب امارات کے لئے سفر کے خواہشمند آن لائن اپلائی کر لئے مطلوبہ اجازت نامہ حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز