Tag Archives: پاکستان ‏


92 نیوز, آسٹریلیا ‏, ایڈنبرگ ‏, پاکستان ‏, پتے شو ‏, ٹیسٹ سیریز‏ —

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا نے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

ایڈنبرگ ( 92 نیوز)آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز  کے لیے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے۔ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم نے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ،  پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21نومبر سے ہو گا،پاکستان اپنا دوسرا پریکٹس میچ کل کھیلے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز