Tag Archives: پاکستان ہاکی فیڈریشن


پرو لیگ ، ہاکی فیڈریشن نے 12 کروڑ گرانٹ کی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ دن ۱۱:۳۶ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت سے 12 کروڑ روپے کی گرانٹ کی درخواست کردی۔ ایسوسی ایٹس سیکرٹری پی ایچ ایف ایاز محمود نے کوچ دانش کلیم کے ہمراہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر 20 جنوری تک فنڈز جاری نہ کیے گئے تو نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ دو روز قبل ایک حکومتی عہدیداران نے کہا کہ ہمیں 27 کروڑ دیے جبکہ اصل صورتحال یہ ہے کہ ساڑھے تین سال میں ہمیں وفاقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز