Tag Archives: پاکستان کی مستقل مندوب

جرائم و دہشتگردی ملیحہ لودھی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اقوام متحدہ ‏ پاکستان کی مستقل مندوب ‏ سلامتی کونسل ‏ منظم جرائم ‏ اغوا برائے تاوان اسمگلنگ ‏

جرائم و دہشتگردی کے اشتراک کو روکنے کیلئے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۷ شام ۲:۰۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان  نے جرائم اور دہشتگردی کے اشراک کو روکنے کیلئے عالمی کوششوں پر زور دیا ہے ۔ سلامتی کونسل میں منظم جرائم  اور دہشتگردی میں ان کے کردار پرمباحثے سے خطاب میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ منشیات ، اغوا برائے تاوان، اسمگلنگ اور دیگر جرائم دہشت گرد گروہوں کی معاونت کا اہم ذریعہ ہیں، عالمی برادری کو ان خطرات سے نمٹنے کے لیے منظم منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کا مزید کہنا تھا کہ ممالک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی

بھارتی دھمکیوں سے خطے کی صورتحال بگڑ جاتی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ دن ۱۰:۵۵ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے  سیکرٹری جنرل اور سکیورٹی کونسل کے صدر سے ملاقاتیں کیں ، ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارتی دھمکیوں سے خطے کی صورتحال بگڑ جاتی ہے ،ضرورت پڑی تو جواب دینگے۔ پاکستان کی مستقل مندوب نےاقوام متحدہ کی قیادت کو بتایا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ خطے کو غیر مستحکم بنارہا ہے ، کشمیرکامسئلہ پرامن طورپرحل ہوناچاہیے،،مسلمانوں پرحملےرکوائے جائیں ۔ ملیحہ لودھی نے باور کرایا کہ پاکستان کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے ،اگر ضرورت پڑی تو پاکستان بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز