Tag Archives: پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ


پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ، نیسپاک ، کرپشن ، تاریخ ، رقم ، رپورٹ

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ میں نی...

03 مارچ, 2020 7:31 شام 7:31 شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ میں نیسپاک نے کرپشن کی بڑی تاریخ رقم کر دی۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق نیسپاک کو کی جانے والی اڑتیس کروڑ آٹھ لاکھ بہتر ہزار چھ سو چون کی ادائیگیوں میں بڑی بےضابطگی سامنے آگئی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق نیسپاک کو رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پی کے ایل آئی کا ٹھیکہ دیا گیا۔ کنسلٹنٹ کے لیے درخواست دینے والی چار کمپنیوں کو نیسپاک کی وجہ سے رد کیا گیا۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیسپاک کو کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز