Tag Archives: پاکستان کسٹمز ‏

پاک بحریہ ، پاکستان کسٹمز ، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ، مشترکہ ، آپریشن ، منشیات ، قبضے

پاک بحریہ ، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ شام ۱۰:۱۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ ، پاکستان کسٹمز اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مشترکہ آپریشن میں منشیات قبضے میں لے لی گئی۔ پاک بحریہ ، پاکستان کسٹمز اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بلوچستان کے علاقے پشوکان کے نزدیک جیوانی میں مشترکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے القمبرنامی فشنگ بوٹ کے ساتھ عملے کے 12 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ قبضے میں لئے گئے جہاز سے 102.90 کلو گرام کرسٹل اور 171.15 کلو گرام سینتھک ہیروئن کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں منشیات برآمد کر لی۔ برآمد کی گئی منشیات کو کشتی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بیرون ملک ‏ سالانہ 60ہزار اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ پاکستان کسٹمز ‏

بیرون ملک سالانہ 60 ہزار ڈالر تک ساتھ لے جا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ دن ۱۱:۳۶ دن

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان کسٹمز نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق 5 سال تک کے بچے کیلئے سالانہ ایک ہزار سے 6 ہزار ڈالر تک زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی ۔ نئی ایڈوائزری کے مطابق 5 سے 18 سال تک کے مسافر 5 سے 30 ہزار ڈالر تک سالانہ لے جاسکیں گے  جب کہ 18 سال سے زائد عمر کے مسافر 10 سے 60 ہزار ڈالر سالانہ تک زرمبادلہ ساتھ لے جاسکتے ہیں۔ ایڈوائزری کے مطابق سونا، چاندی، ہیرے ، جواہرات، نوادرات اور آثار قدیمہ سے متعلق اشیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز