Tag Archives: پاکستان کرکٹ ٹیم ‏


پاکستان کرکٹ ٹیم ، مانچسٹر میں ڈیرے ، آج پریکٹس ، 92 نیوز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مانچسٹر میں ڈیرے، آج ...

08 اگست, 2020 1:29 شام 1:29 شام

مانچسٹر (92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے مانچسٹر پہنچ گئی، قومی ٹیم آج پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے میں تین روز باقی رہ گئے، پہلے ٹیسٹ کے لیے شاہینوں نے مانچسٹر میں ڈیرے ڈال لیے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم ڈربی شائر سے مانچسٹر پہنچی اور آج سے پریکٹس کا آغاز کرے گی، جو اگلے تین دن تک  جاری رہے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان  ٹیسٹ  سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز