Tag Archives: پاکستان کا آؤٹ لُک


موڈیز پاکستان کا آؤٹ لُک بین الاقوامی ‏ مشیر خزانہ ‏ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ

موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لُک منفی سے مثبت ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت رپورٹ کے بارے میں اپنی رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لُک منفی سے مثبت کردیا۔ موڈیز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ادائیگیوں کی صورتحال بہتر مزید بہتر ہوگی، زرمبادلہ کے ذخائرمیں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، روپیہ کمزور ہونے سے قرضوں کا بوجھ بڑھا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نےبھی  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موڈیز نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز