Tag Archives: پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ

تیسرا ہاکی میچ، پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ، اومان کو شکست، لاہور، 92 نیوز

تیسرا ہاکی میچ، پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے تیسرے ہاکی میچ میں اومان کو 0-4 سے شکست دے دی۔ سیریز کا چوتھا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسراہاکی اسٹیدیم جوہر ٹائون میں تیسرا میچ کھیلا گیا، سیریز کا چوتھا اور آخری میچ کل ہاکی اسٹیڈیم شیخوپورہ میں کھیلے جائے گا۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق مہمان ٹیم کو بہترین سکیورٹی فراہم کی گئی ،6 اکتوبر کو مہمان ٹیم پاکستان سے روانہ ہو جائے گی۔  

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ ، ہاکی سیریز ، پہلے ، میچ ، عمان ، 0-7 ، شکست

پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے ہاکی سیریز کے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۳ شام ۷:۴۳ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے ہاکی سیریز کے پہلے میچ میں عمان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ میچ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا۔ پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ اور عمان کے  مابین چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم کے نام رہا ۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے عمان کو سات صفر سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے رانا عبدالوحید نے تین، رانا سہیل، رضوان علی اور امجد علی خان نے ایک ایک گول کیا۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ، سابق اولمپئن چودھری اختر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز